میں عام نہیں ہوں
"میں عام نہیں ہوں"
میں ایک درمیانے طبقے کے گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں، لیکن میرے خواب عام نہیں ہیں۔ میرے پاس نہ دولت کے انبار ہیں، نہ طاقتور رشتے، لیکن میرے اندر کچھ ہے جو بہت قیمتی ہے ۔۔حوصلہ، عزم اور محنت کا یقین۔
دنیا شاید میرے لباس کو دیکھ کر میرا مقام طے کرے، لیکن میں اپنے علم، اپنے جذبے اور اپنے اخلاق سے اپنی پہچان بناؤں گی۔ میں نے محرومیوں کو قریب سے دیکھا ہے، اسی لیے میں خوشیوں کی قدر جانتی ہوں۔ میں نے اندھیروں میں چراغ جلانا سیکھا ہے، اسی لیے میں روشنی بانٹنا چاہتی ہوں۔
میں گر کر اٹھنا جانتی ہوں، میں رو کر مسکرانا جانتی ہوں۔ میں خود کو کمزور کہنے والوں کو اپنی کامیابی سے جواب دوں گی۔
Well Written Gurl 👏🏻🙌🏻
جواب دیںحذف کریںشکریہ 🙌🏻
حذف کریں👍
جواب دیںحذف کریں😊😊
جواب دیںحذف کریں👍🏻🙂
جواب دیںحذف کریں😊😊😊
جواب دیںحذف کریںمیں عام نہیں ہوں🙌❤️
جواب دیںحذف کریں